تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

عمران ریاض خان پھر سے گرفتار

Imran Riaz Khan rearrested from home. He is arrested 7th time in last 2 year.

Imran Riaz Khan rearrested

 صحافی عمران ریاض خان کو پھر سے گرفتار کر لیا گیا ۔ عمران ریاض خان کی گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پلٹ فارم 'X' پر کہا

‏میں اس وقت پوری قوم کی طرف دیکھ رہی ہوں 
ہماری آواز بنیں
ہمیں اکیلا نہیں چھوڑیں
انکا چہرہ کپڑے سے ڈھانپ کر لے کر گئے ہیں
عمران کو اکیلا مٹ چورنا


عمران ریاض خان کے بھائی عثمان ریاض خان نے سوشل میڈیا پر پر  ایک سی سی ٹی وی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں عمران ریاض خان کو پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس لوگوں کو ان کے گھر سے لے جانے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں


یاد رہے گزشتہ روز ‏ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے عمران ریاض خان کو اعلی عدلیہ کے ججز کے خلاف تضحیک آمیز سوشل میڈیا مہم چلانے پر 23 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کے جواب میں ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے سوشل میڈیا 'X' پر کہا تھا کہ
اس طرح کے نوٹس پاکستان بھر میں درجنوں صحافیوں کو آئے ھیں اور پہلے نوٹس کا جواب دینے کے بعد اس دوسرے نوٹس کا جواب بھی عمران ریاض خان نے دیا ھے

دو درجن سے زائد اس طرح کے مقدمہ خارج ھو چکے ھیں، ریکارڈ پر رھے یہ بھی خارج ھوگا

اس میں بھی عمران ریاض کی طرف سے بھرپور نمائندگی ھوگی۔

Share
Banner

تازہ خبر

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

سندھ میں بارشوں کا سلسلہ شروع ؟

 کراچی/حیدرآباد:  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں با...