تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

اوسکر میلہ اوپن ہیمر کے نام!

Oppenheimer win 7 award in Oscar and get 13 nominations.poor things get 11 nominations


Oscar 2024

اتوار کو لاس اینجلس میں اوویشن ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر میں 96ویں سالانہ اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی۔


 اوپین ہائیمر نے 2024 کے آسکر میں 13  نامزدگیوں کے ساتھ کل سات ایوارڈ بھی حاصل کیے: اوپین ہائیمرسات ایوارڈز کے ساتھ سب سے زیادہ ایوارڈ اپنے نام کرنے والی اس سال کی فلم رہی ، اس کے بعد پوور تھنگز 11، کلرز آف دی فلاور مون 10 اور باربی آٹھ نومنیز  کے ساتھ رہے۔

سیلین مرفی نے اپنا پہلا آسکر ایوارڈ حاصل کیا اور ایما اسٹون نے لا لا لینڈ کے لیے جیتنے کے سات سال بعد بہترین اداکارہ کا ایوارڈ  دوبارہ اپنے نام کیا۔


 2024 اکیڈمی ایوارڈز کے یہ بہترین فلمیں ہیں:


 American Fiction 

Anatomy of a Fall

Barbie

The Holdovers

Killers of the Flower Moon

Maestro

Oppenheimer (WINNER)

Past Lives

Poor Things

The Zone of Interest

 ان میں سے اوپن ہیمر (Oppenheimer) فاتح رہی۔

بہترین ڈائریکٹر میں 

Justine Triet (Anatomy of a Fall)

Martin Scorsese (Killers of the Flower Moon)

Christopher Nolan (Oppenheimer) (WINNER)

Yorgos Lanthimos (Poor Things)

Jonathan Glazer (The Zone of Interest)

بہترین ڈائریکٹر کیٹگریز میں بھی اوپن ہیمر کے ڈائریکٹر کرسٹوفر نولان نے ایوارڈ اپنے نام کیا ۔

بہترین اداکار لیڈنگ رول میں

Annette Bening (Nyad)

Lily Gladstone (Killers of the Flower Moon)

Sandra Hüller (Anatomy of a Fall)

Carey Mulligan (Maestro)

Emma Stone (Poor Things) (WINNER)

بہترین اداکار ان لینڈنگ رول کیٹگریز میں ایما سٹون نے فلم پوئر تھنگز کیلئے ایوارڈ اپنے نام کیا ۔


بہترین اداکار معاون اداکار میں 

Emily Blunt (Oppenheimer)

Danielle Brooks (The Color Purple)

America Ferrera (Barbie)

Jodie Foster (Nyad)

Da’Vine Joy Randolph (The Holdovers) (WINNER)

 بہترین معاون اداکار کیٹگری میں فلم دی ہولڈ اوور کے Da’Vine Joy Randolph نے بہت معاون اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔


بہترین تحریر (اڈاپٹڈ اسکرین پلے) میں 

American Fiction (Written for the screen by Cord Jefferson) (WINNER)

Barbie (Written by Greta Gerwig & Noah Baumbach)

Oppenheimer (Written for the screen by Christopher Nolan)

Poor Things (Screenplay by Tony McNamara)

The Zone of Interest (Written by Jonathan Glazer)

 بہترین تحریر اڈاپٹڈ اسکرین پلے میں کورڈ جیفرسن نے فلم امیریکن فیکشن کے لیے ایوارڈ حاصل کیا ۔


بہترین تحریر (اوریجنل اسکرین پلے) میں

Anatomy of a Fall (Screenplay by Justine Triet and Arthur Harari) (WINNER)

The Holdovers (Written by David Hemingson)

Maestro (Written by Bradley Cooper & Josh Singer)

May December (Screenplay by Samy Burch; Story by Samy Burch & Alex Mechanik)

Past Lives (Written by Celine Song)

 بہترین تحریر اوریجنل اسکرین پلے کیٹگری میں فلم انوٹمی آف فال کے لیے جسٹن ٹریٹ اور آرتھر ہراری نے ایوارڈ حاصل کیے ۔


بہترین اینیمیٹڈ فیچر میں

The Boy and the Heron (Hayao Miyazaki and Toshio Suzuki) (WINNER)

Elemental (Peter Sohn and Denise Ream)

Nimona (Nick Bruno, Troy Quane, Karen Ryan and Julie Zackary)

Robot Dreams (Pablo Berger, Ibon Cormenzana, Ignasi Estapé and Sandra Tapia Díaz)

Spider-Man: Across the Spider-Verse (Kemp Powers, Justin K. Thompson, Phil Lord, Christopher Miller and Amy Pascal)

بہترین انیمیٹڈ فیچر کیٹگری میں دی بوائے اینڈ ہیروئن کا ایوارڈ میازاکی اور توشیو سوزوکی نے حاصل کیا ۔


بہترین دستاویزی فیچر فلم میں 

Bobi Wine: The People’s President (Moses Bwayo, Christopher Sharp and John Battsek)

The Eternal Memory (Maite Alberdi)

Four Daughters (Kaouther Ben Hania and Nadim Cheikhrouha)

To Kill a Tiger (Nisha Pahuja, Cornelia Principe and David Oppenheim)

20 Days in Mariupol (Mstyslav Chernov, Michelle Mizner and Raney Aronson-Rath) (WINNER)

بہترین دستاویزی فیچر فلم کیٹگری میں 20 ڈیز ان ماریوپول کے لیےمسٹیسلاو چرنوف، مشیل میزنر اور رینی آرونسن-رتھ نے ایوارڈ حاصل کیا ۔


بہترین بین الاقوامی فیچر فلموں میں 

Io Capitano (Italy)

Perfect Days (Japan)

Society of the Snow (Spain)

The Teacher’s Lounge (Germany)

The Zone of Interest (United Kingdom) (WINNER)

بین الاقوامی فیچر فلموں کی کیٹگری میں برطانیہ کی دی زون آف انٹرسٹ نے ایوارڈ حاصل کیا ۔


بہترین اینیمیٹڈ شارٹ فلم

Letter to a Pig (Tal Kantor and Amit R. Gicelter)

Ninety-Five Senses (Jerusha Hess and Jared Hess)

Our Uniform (Yegane Moghaddam)

Pachyderme (Stéphanie Clément and Marc Rius)

War Is Over! Inspired by the Music of John & Yoko (Dave Mullins and Brad Booker) (WINNER)


بہترین اینیمیٹڈ شارٹ فلم کیٹگری میں وار از اوور انسپائرڈ بائے میوزک جوہن اینڈ یوکے لیے ڈیو مولنز اور بریڈ بکر نے کامیابی سیمٹی۔


Share
Banner

تازہ خبر

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

سندھ میں بارشوں کا سلسلہ شروع ؟

 کراچی/حیدرآباد:  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں با...