تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا!

Whatsapp update his feature for search message history via date and time

 

Whatsapp update his feature

سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا فیچر متعارف کروا دیا۔

اکثر اوقات واٹس ایپ پر  ایمرجنسی کی حالت میں پرانا پیغام تلاش کرنے میں مشکل پیش آتی ہے اور کئی دن یا ہفتوں پہلے کی چیٹ ڈھونڈنا مشکل ہوجاتا ہے،لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ وٹس ایپ نے اپنے صارفین کی اس مشکل کا حل تلاش کرلیا ہے اور اب صارفین پرانے پیغامات کو تاریخ کے ساتھ تلاش کرنے کا آپشن دے دیا گیا ہے۔


جس کی وجہ سے واٹس ایپ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کے اس فیچر کے ذریعے تاریخ کے مطابق کسی میسج کو تلاش کرنا ممکن ہوجائے گا۔

اس فیچر پر کام کافی عرصے سے جاری تھا جو اب مکمل کرلیا گیا ہے اور اب یہ تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

اس فیچر کا استعمال کچھ اس طرح ہے۔


مذکورہ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے واٹس ایپ کھولیں اور آپ اسکی اس چیٹ ونڈو میں جائیں جہاں کسی مخصوص تاریخ کا میسج تلاش کرنا چاہتے ہیں۔




اس چیٹ ونڈو میں سرچ آپشن کا انتخاب کریں۔سرچ آپشن سلیکٹ کرنے پر آپ کے سامنے کیلنڈر آئیکون سامنے آجائے گا جس پر کلک کریں۔


اس کے بعد مطلوبہ مہینے اور سال کو اسکرول کرکے منتخب کریں اس طرح سے آپ کم وقت میں اپنا مطلوبہ میسج حاصل کر سکتے ہیں ۔ق

Share
Banner

تازہ خبر

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

سندھ میں بارشوں کا سلسلہ شروع ؟

 کراچی/حیدرآباد:  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں با...